ایک دن جنگل میں ایک زور دار طوفان آیا۔ ہوائیں اتنی تیز تھیں کہ درختوں کی شاخیں ٹوٹنے لگیں۔